Saturday , November 25 2017
Home / ہندوستان / بہار میں خطرناک نکسلائیٹ رام دیو یادو گرفتار

بہار میں خطرناک نکسلائیٹ رام دیو یادو گرفتار

گیا 3 نومبر ( سیات ڈاٹ کام ) پولیس نے بتایا کہ بہار میں دو ماؤیسٹوںکو گرفتار کرلیا گیا ہے جن میں رامدیو یادو بھی شامل ہے جس کے سر پر حکومت جھارکھنڈ نے پانچ لاکھ روپئے کا انعام رکھا تھا ۔ کہا گیا ہے کہ ایک اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے سی آر پی ایف ‘ ایس ٹی ایف اور مقامی پولیس نے بارہ چٹی پولیس اسٹیشن علاقہ میں ایک خفیہ ٹھکانے پر دھاوا بولا اور اس کٹر ماویسٹ کو گرفتار کرلیا جس کی شناخت رام دیو یادو عرف بابا رام دیو کی حیثیت سے شناخت ہوئی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT