Thursday , June 21 2018
Home / ہندوستان / بہار میں سرنگ دھماکہ، پولیس اہلکار بال بال بچ گئے

بہار میں سرنگ دھماکہ، پولیس اہلکار بال بال بچ گئے

گیا 10 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) بہار کے گیا ضلع میں برنوان کے مقام پر ماؤیسٹوں کی جانب سے دو سرنگ دھماکے کئے گئے تاہم ان میں کئی پولیس اہلکار بال بال بچ گئے جو مخالف نکسلائیٹس کارروائیوں میں حصہ لے رہے تھے ۔ پولیس نے یہ بات بتائی ۔ مگدھ رینج کے ڈی آئی جی پردیپ سریواستو نے بتایا کہ یہ پولیس عملہ ایک ایسے مقام سے گزر رہا تھا جہاں ماؤیسٹوں ن

گیا 10 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) بہار کے گیا ضلع میں برنوان کے مقام پر ماؤیسٹوں کی جانب سے دو سرنگ دھماکے کئے گئے تاہم ان میں کئی پولیس اہلکار بال بال بچ گئے جو مخالف نکسلائیٹس کارروائیوں میں حصہ لے رہے تھے ۔ پولیس نے یہ بات بتائی ۔ مگدھ رینج کے ڈی آئی جی پردیپ سریواستو نے بتایا کہ یہ پولیس عملہ ایک ایسے مقام سے گزر رہا تھا جہاں ماؤیسٹوں نے سرنگ دھماکے کئے ہیں ۔ یہ دھماکے مختصر وقفہ سے کئے گئے۔

TOPPOPULARRECENT