Wednesday , December 12 2018

بہار میں فائرنگ کے تبادلہ کے بعد ماویسٹ فرار

نواڈا ۔ 22 ۔ جون : ( سیاست ڈاٹ کام) : بہار کے ضلع نواڈا کے جنگلات میں مقامی پولیس اور سی آر پی ایف کی مشترکہ ٹیم کے ساتھ فائرنگ کے تبادلہ کے بعد تقریبا 50 مسلح ماویسٹ پڑوسی ریاست جھارکھنڈ میں فرار ہونے پر مجبور ہوگئے ۔ ایک سینئیر پولیس عہدیدار نے بتایا کہ بدھا پہاڑ جنگل میں لوڈھی گاؤں کے قریب ماویسٹوں نے ایک دیہاتی کو گولی مار دی اور 2 افر

نواڈا ۔ 22 ۔ جون : ( سیاست ڈاٹ کام) : بہار کے ضلع نواڈا کے جنگلات میں مقامی پولیس اور سی آر پی ایف کی مشترکہ ٹیم کے ساتھ فائرنگ کے تبادلہ کے بعد تقریبا 50 مسلح ماویسٹ پڑوسی ریاست جھارکھنڈ میں فرار ہونے پر مجبور ہوگئے ۔ ایک سینئیر پولیس عہدیدار نے بتایا کہ بدھا پہاڑ جنگل میں لوڈھی گاؤں کے قریب ماویسٹوں نے ایک دیہاتی کو گولی مار دی اور 2 افراد بشمول ایک خاتون کے اغواء کے بعد انکاونٹر کا واقعہ پیش آیا ۔ باوثوق ذرائع سے اطلاع ملنے پر سیکوریٹی فورس وہاں پہنچ کر تلاشی مہم شروع کی تھی۔

TOPPOPULARRECENT