Thursday , June 21 2018
Home / ہندوستان / بہار میں نقل نویسی کے خلاف مہم ،300 افراد گرفتار

بہار میں نقل نویسی کے خلاف مہم ،300 افراد گرفتار

پٹنہ ۔ /21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بہار میں نقل نویسی کے خلاف مہم کے دوران تقریباً 300 افراد کو تاحال گرفتار کیا گیا ہے ۔ چیف منسٹر نتیش کمار نے جاری میٹریکیولیشن امتحانات میں غلط طریقوں کے بے تحاشہ استعمال کا اعتراف کیا ۔ اس دوران منسٹر آف اسٹیٹ فروغ انسانی وسائل اپیندر کشوربا نے کہا کہ ان کی وزارت نقل نویسی کی ان اطلاعات پر حکومت بہار سے

پٹنہ ۔ /21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بہار میں نقل نویسی کے خلاف مہم کے دوران تقریباً 300 افراد کو تاحال گرفتار کیا گیا ہے ۔ چیف منسٹر نتیش کمار نے جاری میٹریکیولیشن امتحانات میں غلط طریقوں کے بے تحاشہ استعمال کا اعتراف کیا ۔ اس دوران منسٹر آف اسٹیٹ فروغ انسانی وسائل اپیندر کشوربا نے کہا کہ ان کی وزارت نقل نویسی کی ان اطلاعات پر حکومت بہار سے رپورٹ طلب کرے گی ۔

TOPPOPULARRECENT