Wednesday , December 13 2017
Home / دنیا / بیت المقدس جھڑپوں کے خلاف اقوام متحدہ کا انتباہ

بیت المقدس جھڑپوں کے خلاف اقوام متحدہ کا انتباہ

اقوام متحدہ ۔ 15 ۔ ستمبر (سیاست ڈا ٹ کام) مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی سیکوریٹی فورسس اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپوں کے خلاف اقوام متحدہ نے انتباہ دیا ہے کہ اس سے خطہ میں مزید تشدد بھڑک اٹھے گا ۔ اقوام متحدہ کے سفیر نکولے ملڈولوف نے سلامتی کونسل کو خبردار کیا کہ مسجد اقصیٰ کے احاطہ میں مسلسل تیسرے دن بھی جھڑپیں ہورہی ہیں، اس سے مزید تشدد بھڑک ا ٹھے گا۔ مشرق وسطی میں اس وقت دہشت گردی اور انتہا پسندی کا سامنا ہے۔

TOPPOPULARRECENT