Wednesday , October 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / بیدر تا گلبرگہ ریلوے لائین اندرون ایک سال مکمل ہونے کی توقع

بیدر تا گلبرگہ ریلوے لائین اندرون ایک سال مکمل ہونے کی توقع

منااکھیلی ۔ 7 جولائی ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بی جے پی سے بیدر کے رکن پارلیمان منتخب ہوئے جناب بھگونت کھوبا نے کل یعنی 8جولائی کو پیش کئے جانے والے ریلوے بجٹ سے متعلق بتایاکہ بیدر اور گلبرگہ کے درمیان ڈالی جارہی ریلوے لائن ایک سال کے اندرون مکمل ہوجائے گی ۔ اور ساتھ ہی دونوں شہروں کے درمیان سفر کا آغاز ہوگا۔بیدر۔ بنگلور چل رہی یشونت پو

منااکھیلی ۔ 7 جولائی ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بی جے پی سے بیدر کے رکن پارلیمان منتخب ہوئے جناب بھگونت کھوبا نے کل یعنی 8جولائی کو پیش کئے جانے والے ریلوے بجٹ سے متعلق بتایاکہ بیدر اور گلبرگہ کے درمیان ڈالی جارہی ریلوے لائن ایک سال کے اندرون مکمل ہوجائے گی ۔ اور ساتھ ہی دونوں شہروں کے درمیان سفر کا آغاز ہوگا۔بیدر۔ بنگلور چل رہی یشونت پور ریل کو ہفتہ میں تین دن کے بجائے روزآنہ کرنا کا مطالبہ شامل ہے۔ اسی طرح بیدر ۔ ممبئی رابطہ کرنے کامطالبہ بھی مرکزی وزیرریل سدانند گوڈا سے کیاگیاہے۔ مرکزی وزیر ریل نے ان تمام مطالبات کو پوراکرنے کاتیقن دیاہے۔

TOPPOPULARRECENT