Sunday , January 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / بیدر میں رمضان راشن کی تقسیم

بیدر میں رمضان راشن کی تقسیم

منااکھیلی ؍9جولائی(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)صفا بیت المال شاخ بیدر کی پریس نوٹ کے بموجب امسال رمضان راشن تقسیم بتاریخ ۱۱ جولائی بروز جمعرات صبح ۹ بجے بمقام روبرو اردو ہال صدیق شاہ تعلیم بیدر عمل میں آئیگاپہلے مرحلے میں 300کٹس تقسیم کئے جائینگے اوردوسرے مرحلے میںمزید 200رمضان راشن کٹس تقسیم کئے جائینگے اس ایک پیکیج میں 20کیلو چاول ۲ کیلو م

منااکھیلی ؍9جولائی(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)صفا بیت المال شاخ بیدر کی پریس نوٹ کے بموجب امسال رمضان راشن تقسیم بتاریخ ۱۱ جولائی بروز جمعرات صبح ۹ بجے بمقام روبرو اردو ہال صدیق شاہ تعلیم بیدر عمل میں آئیگاپہلے مرحلے میں 300کٹس تقسیم کئے جائینگے اوردوسرے مرحلے میںمزید 200رمضان راشن کٹس تقسیم کئے جائینگے اس ایک پیکیج میں 20کیلو چاول ۲ کیلو میٹھا تیل ایک کیلو مسور دال ایک کیلو چنا دال ایک کیلو کھجوردو کیلو شکر،مرچ ،ادرک، لہسن ،ہلدی چائے پتی آدھا کیلو اچار وغیرہ شامل ہے ایک پیکیج کی قیمت 1250 روپئے ہے مفتی غلام یزدانی خطیب جامع مسجد بیدر اور مولانا مونس کرمانی خطیب عثمانیہ مسجد بیدر نے لوگوں سے اپیل کی ہے ہر سال کی طرح امسال بھی رمضان راشن تقسیم میںاپنی زکوۃ،صدقات عطیات سے تعاون فرما ئیںجو حضرات اس میںتعاون کرنا چاہتے ہیں ہمین ان نمبرات پر فون کریں نمائندے پہنچ کرحاصل کر لیں گے ۔ 9341112898/ 9060872327/ 8722067867۔

TOPPOPULARRECENT