Saturday , June 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / بیدر میں ڈاکٹرس ڈے کا انعقاد

بیدر میں ڈاکٹرس ڈے کا انعقاد

منااکھیلی ؍3جولائی( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کنڑاساہتیہ پریشد کے اشتراک سے سنت پورکے سموائے صحت مرکز میں ’’ڈاکٹرس ڈے‘‘ منایاگیا۔ فادرراکھی نے اس موقع پر خطاب کیا۔ اور کہاکہ ڈاکٹر س کی جوابدہی زیادہ ہے۔ حادثہ اگر ہوجائے تو اس وقت یاتو خدا بچا سکتا ہے یاپھر ڈاکٹر۔ سب انسپکٹرشری کانت الاپورنے تقریر کرتے ہوئے کہاکہ ڈاکٹری تو سبھی پڑھ رہ

منااکھیلی ؍3جولائی( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کنڑاساہتیہ پریشد کے اشتراک سے سنت پورکے سموائے صحت مرکز میں ’’ڈاکٹرس ڈے‘‘ منایاگیا۔ فادرراکھی نے اس موقع پر خطاب کیا۔ اور کہاکہ ڈاکٹر س کی جوابدہی زیادہ ہے۔ حادثہ اگر ہوجائے تو اس وقت یاتو خدا بچا سکتا ہے یاپھر ڈاکٹر۔ سب انسپکٹرشری کانت الاپورنے تقریر کرتے ہوئے کہاکہ ڈاکٹری تو سبھی پڑھ رہے ہیں تاہم دیہی علاقوں میں ڈاکٹرس کی بے انتہاکمی ہے۔ ڈاکٹر کی زندگی میں عوامی بھلائی اہمیت رکھتی ہے۔ ڈاکٹر مہیش برادار نے صدارت کی ۔ ڈاکٹر چندرشیکھر الاپورے ، ڈاکٹر رینوکا، شیوکمارپانچاڑ، گنپتی دیشپانڈے ، اور جے پرکاش سندھے وغیرہ موجودتھے۔ کنڑاساہتیہ پریشد کے مقامی صدر انیل جیروبے نے استقبال کیا۔

TOPPOPULARRECENT