Wednesday , December 12 2018

بیدر کے مسلم گریجویٹس کو اطلاع

بیدر 16 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)پروفیسر محمد معین پاشاہ صدر کرناٹک اسٹیک مسلم ایمپلائز کلچرل اسوسی ایشن ضلع بیدر نے ایک پریس نوٹ جاری کر کے بتایا کہ ضلع بیدر کے تمام مسلم گریجویٹس جو بی اے، بی ایس سی ،بی ای بی کام جیسے کورسیس میں کامیاب ہوئے ہیں۔ یکم جون 2014 کو امتحان میں شرکت کرنے یو پی ایس کی جانب سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں آئی اے ایس

بیدر 16 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)پروفیسر محمد معین پاشاہ صدر کرناٹک اسٹیک مسلم ایمپلائز کلچرل اسوسی ایشن ضلع بیدر نے ایک پریس نوٹ جاری کر کے بتایا کہ ضلع بیدر کے تمام مسلم گریجویٹس جو بی اے، بی ایس سی ،بی ای بی کام جیسے کورسیس میں کامیاب ہوئے ہیں۔ یکم جون 2014 کو امتحان میں شرکت کرنے یو پی ایس کی جانب سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں آئی اے ایس ،آئی پی ایس آئی ایف ایس امتحان کیلئے آن لائن کے توسط سے درخواستیں ویب سائیٹ پر پُر کر کے 100 روپئے کا ڈی ڈی حاصل کریں۔ جس میں طلباء کی حد عمر 21 سے 32 کے درمیان ہو۔ او بی سی کیلئے 7 مرتبہ امتحان دینے کا موقع حاصل رہے گا ۔ ایس ایس ، ایس ٹی طبقات کیلئے حد عمر 5 سال کی کمی کی گئی ہے جملہ 1291 جائیدادیں مخلوعہ ہیں۔ مذکورہ جائیدادوں پر تقررات کرنے کیلئے یہ درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ مین امتحان اسی سال ڈسمبر میں منعقد ہوگا ۔ اس کیلئے تمام مسلم ڈگری ہولڈس کوچاہئے کہ آج سے درخواستں پُر کرنے کی سرگرمیوں کا آغاز کریں۔

TOPPOPULARRECENT