Saturday , January 20 2018
Home / اضلاع کی خبریں / بیرون ملک میں مقیم افراد سے متعلق جامع سروے میں وضاحت ضروری

بیرون ملک میں مقیم افراد سے متعلق جامع سروے میں وضاحت ضروری

کاماریڈی 14 اگست (فیاکس) جناب رحیم انور نے اپنے صحافتی بیان میں کہا کہ روزگار کے حصول کیلئے ریاست تلنگانہ کے افراد خلیجی مارکٹ کے علاوہ دیگر مقامات پر برسر روزگار ہیں جو خود کو معاشی طور پر مستحکم کرنے بیروزگاری سے عاجز آکر اس صورتحال کے پیش نظر خلیجی ممالک میں برسر روزگار کے ارکان خاندان جامع سروے سے متعلق فکر مند ہے اس لئے یہ روزگ

کاماریڈی 14 اگست (فیاکس) جناب رحیم انور نے اپنے صحافتی بیان میں کہا کہ روزگار کے حصول کیلئے ریاست تلنگانہ کے افراد خلیجی مارکٹ کے علاوہ دیگر مقامات پر برسر روزگار ہیں جو خود کو معاشی طور پر مستحکم کرنے بیروزگاری سے عاجز آکر اس صورتحال کے پیش نظر خلیجی ممالک میں برسر روزگار کے ارکان خاندان جامع سروے سے متعلق فکر مند ہے اس لئے یہ روزگار کے اختتام کے بعد ون واپس آسکتے ہیں جناب رحیم انور نے حکومت سے خواہش کی کہ وہ بیرون ملک مقیم افراد کے نام بھی سروے میںشامل رکھیں حکومت کی جانب سے اس کی وضاحت ضروری ہے اور اس پر ہمدردانہ غور کرنے کی ضرورت ہے اس ضمن میں سروے میں شامل عہدیداروں کوہدایت بھی دیں تا کہ مستقبل میں دیہی و شہری نوجوان جو خلیجی ممالک گئے ہیں انہیں کسی قسم کی دشواری نہ ہوسکے ۔

TOPPOPULARRECENT