Tuesday , December 11 2018

بیسٹ ہڑتال دوسرے روز بھی جاری

ممبئی ۔ 2 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ممبئی میں برہن ممبئی الیکٹرک سپلائی اینڈ ٹرانسپورٹ(BEST) کے ڈرائیورس اور کنڈکٹرس کی ہڑتال آج دوسرے روز بھی جاری رہی جس سے مسافرین کو مشکلات کا بدستور سامنا کرنا پڑا۔ کل چونکہ ہڑتال اچانک کردی گئی تھی اس لئے مسافرین حیرت زدہ تھے لیکن آج بیشتر مسافرین پہلے سے ہی تیار تھے اور انہوں نے سیدھے لوکل ٹرین اسٹی

ممبئی ۔ 2 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ممبئی میں برہن ممبئی الیکٹرک سپلائی اینڈ ٹرانسپورٹ(BEST) کے ڈرائیورس اور کنڈکٹرس کی ہڑتال آج دوسرے روز بھی جاری رہی جس سے مسافرین کو مشکلات کا بدستور سامنا کرنا پڑا۔ کل چونکہ ہڑتال اچانک کردی گئی تھی اس لئے مسافرین حیرت زدہ تھے لیکن آج بیشتر مسافرین پہلے سے ہی تیار تھے اور انہوں نے سیدھے لوکل ٹرین اسٹیشنوں کی راہ لی ۔ بیسٹ ورکرس ڈیوٹی کے اوقات میں کمی کا مطالبہ کر رہے ہیں کیونکہ انہیں 12 گھنٹوں تک ڈیوٹی انجام دینی پڑ رہی ہے۔

TOPPOPULARRECENT