Sunday , November 19 2017
Home / Top Stories / بیس لاکھ فرزندان توحید کے مقدس فریضہ حج کی ادائی ‘ عازمین کو وقوف عرفات کے ساتھ سعادت حج‘ مزدلفہ میں قیام۔ تصوئیریں

بیس لاکھ فرزندان توحید کے مقدس فریضہ حج کی ادائی ‘ عازمین کو وقوف عرفات کے ساتھ سعادت حج‘ مزدلفہ میں قیام۔ تصوئیریں

گرمی کی شدت اور شدید دھوپ کے باوجودجمعرات کے روز دن کے سب سے بڑے سالانہ اجتماع میں بیس لاکھ فرزندان توحید نے مقدس فریضہ حج کی ادائی کے لئے میدان عرفات میں جمع ہوئے۔صحر ائے عرب میں40ڈگری سلیس بھی فرزندان توحید کے حوصلوں کو کمزور نہیں کرسکی۔

مزدلفہ میں قیام کے ساتھ عازمین کا مقدس فریضہ حج کی ادائی مکمل کرلی گئی۔

TOPPOPULARRECENT