Friday , December 15 2017
Home / دنیا / بیلاروس کی طالبہ اولین مس وہیل چیرورلڈ

بیلاروس کی طالبہ اولین مس وہیل چیرورلڈ

وارسا۔8اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) نفسیات کی ایک طالبہ متوطن بیلا روس الگزینڈراچی چی کرووا دنیا کی اولین مس ویل چیرورلڈ بن گئی ۔ وارسا میں جو پولینڈ کا دارالحکومت ہے ‘ پہلی بار یہ مقابلہ حسن منعقد کیا گیا تھا ۔ اس کا مقصد اس بات کا فیصلہ کرنا تھا کہ ایک معذور لڑکی بھی ملکہ حسن بن سکتی ہے ۔ مقابلہ کے معاون بانی اور جیوری کے صدر کیٹرینہ نے اس کا انکشاف کیا ۔ مقابلہ حسن کا اہتمام پولینڈ کے واحد فاؤنڈیشن نے کیا تھا ۔

TOPPOPULARRECENT