Tuesday , November 21 2017
Home / دنیا / بیلجیم :پورے چہرے کے نقاب پر امتناع کے قانون کی توثیق

بیلجیم :پورے چہرے کے نقاب پر امتناع کے قانون کی توثیق

اسٹراس برگ (فرانس)۔ 11 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) یوروپ کی انسانی حقوق عدالت نے آج پورے چہرے کا نقاب برسرعام پہننے پر امتناع کے قانون کی توثیق کرتے ہوئے کہا کہ ایک جمہوری معاشرے کیلئے یہ ضروری ہے ۔عدالت نے کہا کہ امتناع ، سماجی یکجہتی کے مقصد سے عائد کیا گیا ہے۔ اس سے دوسروں کے حقوق اور آزادیوں کا تحفظ ہوتا ہے۔ بیلجیم میں پورے چہرے کے نقاب پر جون 2011ء میں امتناع عائد کیا گیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT