Tuesday , June 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / بیلگام میں ریاستی اسمبلی کا مانسون سیشن

بیلگام میں ریاستی اسمبلی کا مانسون سیشن

بیدر 17نومبر (سیاست ڈسرکٹ نیوز) 9 سے 20 ڈسمبر تک بیلگام مںی ریاستی اسمبلی کا مانسون سیشن منعقد کرنے منعقدہ ریاستی کابینہ میں فیصلہ کیا گیا ہے۔ میٹنگ کے بعد اخبار نویسوں سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر قانون اور پارلیمان امور ٹی بی جئے چندر نے یہ بات بتائی ۔ 27 نومبر کو بیلگام میں ریاستی کابینہ کی میٹنگ منعقد ہوگی۔

TOPPOPULARRECENT