Saturday , June 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / بیل کے حملہ میں خاتون شدید زخمی

بیل کے حملہ میں خاتون شدید زخمی

کوڑنگل ۔ 19 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کوڑنگل کوسگی روڈ پر واقع موضع ناچارم میں ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی ۔ تفصیلات کے بموجب گزشتہ روز وینکٹماں نامی پچاس سالہ خاتون مذکورہ موضع کے نواح میں اپنے خاندانی لوگوں کی اراضیات میں بیلوں کو پانی پلانے کیلئے گئی ہوئی تھی ۔ ایک بیل بے قابو ہو کر وینکٹماں پر بُری طرح حملہ کیا ۔ سنگھوں سے پیٹ م

کوڑنگل ۔ 19 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کوڑنگل کوسگی روڈ پر واقع موضع ناچارم میں ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی ۔ تفصیلات کے بموجب گزشتہ روز وینکٹماں نامی پچاس سالہ خاتون مذکورہ موضع کے نواح میں اپنے خاندانی لوگوں کی اراضیات میں بیلوں کو پانی پلانے کیلئے گئی ہوئی تھی ۔ ایک بیل بے قابو ہو کر وینکٹماں پر بُری طرح حملہ کیا ۔ سنگھوں سے پیٹ میں بھونکنے سے سنگھ پیٹ میں گھس گئے اور آنت باہر نکل آئیں ۔ اطلاع پاکر خاندانی افراد فوراً 108 امبولینس کے ذریعہ دواخانہ سرکاری کوسگی سے رجوع کئے ۔ حالت انتہائی تشویشناک ہونے پر دواخانہ سرکاری محبوب نگر منتقل کیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT