Monday , June 25 2018
Home / جرائم و حادثات / بیماری سے مایوس شخص کی خودکشی

بیماری سے مایوس شخص کی خودکشی

حیدرآباد 2 فبروری ( سیاست نیوز) خرابی صحت سے دلبرداشتہ ایک شخص نے زہر پی کر خودکشی کرلی۔ بتایا جاتا ہے کہ 60 سالہ کے راملو گذشتہ کچھ عرصہ سے بیماری کے باعث زیر علاج تھا۔ 30 جنوری کو راملو نے زہر پی لیا تھا اور اسے دواخانہ عثمانیہ میں علاج کیلئے منتقل کیا گیا جہاں پر وہ آج فوت ہوگیا۔جیڈی میٹلہ پولیس نے اس سلسلہ میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT