Tuesday , December 12 2017
Home / جرائم و حادثات / بیمار شخص دوران علاج فوت

بیمار شخص دوران علاج فوت

شمس آباد ۔ /20 اکٹوبر (سیاست نیوز) شمس آباد میں ایک ضعیف شخص ریلوے برج کے قریب بھوک و پیاس کی وجہ سے تڑپ رہا تھا جس کی حالت تشویشناک تھی جس کو شمس آباد آر جی آئی پولیس نے دواخانہ عثمانیہ منتقل کیا گیا ۔ تفصیلات کے بموجب کاشی وشواناتھ 60 سالہ 19 نمبر کو ریلوے برج کے قریب پڑا ہوا ملا تھا جس کو پولیس نے عثمانیہ دواخانہ منتقل کیا تھا جہاں وہ دوران علاج زخموں سے جانبر نہ ہوسکا ۔ شمس آباد آر جی آئی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

 

TOPPOPULARRECENT