Saturday , June 23 2018
Home / ہندوستان / بینکوں سے نمٹنے مزید اختیارات دینے آر بی آئی گورنر کی اپیل

بینکوں سے نمٹنے مزید اختیارات دینے آر بی آئی گورنر کی اپیل

نئی دہلی ۔ 12 جون ۔( سیاست ڈاٹ کام ) گورنر ریزرو بینک اجیت پٹیل نے آج پارلیمانی پیانل کے سامنے بیان دیتے ہوئے کہا کہ ریاستی قرض دہندوں سے نمٹنے کیلئے ریزرو بینک کو مزید اختیارات دینے کی ضرورت ظاہر کی ۔ آر بی آئی گورنر کو پارلیمانی اسٹینڈنگ کمیٹی فینانس کے سوالات کاسامنا کرنا پڑا ۔ خاص طورپر خراب قرضے ، بینک بدعنوانیاں ، کیش قلت و دوسرے مسائل پر سوالات کئے گئے ۔ گورنر نے ارکان کو تیقن دیا کہ طریقہ کار کو مستحکم بنانے اقدامات کئے جائیں گے ۔ PSB’s کے بارے میں انھوں نے بتایا کہ آر بی آئی کا اُن پر ناکافی کنٹرول ہے چنانچہ حکومت کنٹرول والے بینکس پر مزید اختیارات درکار ہیں۔ ریاستوں کے جملہ 21 بینکس ہیں جس میں اسٹیٹ بینک آف انڈیا بھی شامل ہے ۔

TOPPOPULARRECENT