Tuesday , September 25 2018
Home / سیاسیات / بینکوں کے غیرکارکرد اثاثہ جات مودی حکومت میں زبردست اضافہ

بینکوں کے غیرکارکرد اثاثہ جات مودی حکومت میں زبردست اضافہ

نئی دہلی ، 14 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے آج الزام عائد کیا کہ پبلک سیکٹر بینکوں کے غیرکارکرد اثاثوں میں این ڈی اے حکومت کے 42 ماہ میں 5.05 لاکھ کروڑ روپئے اضافہ ہوا ہے اور استفسار کیا کہ آیا وزیراعظم نریندر مودی آزاد ایجنسی کے ذریعہ اس معاملے کی تحقیقات کرانے کیلئے تیار ہیں۔ مودی نے گزشتہ روز ہی اس طرح کے اثاثوں کو بڑا اسکام قرار دیا تھا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT