Thursday , October 18 2018
Home / دنیا / بینک آف امریکہ کی 3000 اوورسیز ملازمتیں برخاست

بینک آف امریکہ کی 3000 اوورسیز ملازمتیں برخاست

نیویارک ۔ 9 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) بینک آف امریکہ نے کہا کہ وہ اپنے عالمی آپریشنس پر جاریہ نظرثانی کے حصہ کے طور پر تقریباً 3000 بیرونی ملازمتوں میں کٹوتی لا رہا ہے۔ یہ ملازمتیں کوسٹاریکا، فلپائن اور میکسیکو میں ہیں۔ نارتھ کرولینا کی کمپنی چارلیوٹ نے آئندہ 9 تا 12 ماہ کے دوران ان ملکوں میں اپنے برانچس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

امریکہ کے آئندہ صدارتی انتخابات میں ہیلاری کلنٹن کی امیدواری ممکن
واشنگٹن 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سابق وزیر خارجہ امریکہ ہیلاری کلنٹن نے طاقتور اشارہ دیا ہے کہ وہ 2016 ء میں مقرر صدارتی انتخابات میں مقابلہ میں حصہ لیں گی۔ اُنھوں نے کہاکہ وہ اِس بارے میں غور کررہی ہیں۔ وہ سان فرانسسکو میں ایک چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لئے آئی ہوئی تھیں۔ ہیلاری کلنٹن سمجھا جاتا ہے کہ 2016 ء کے صدارتی انتخابات میں حصہ لیں گی۔ تاہم اُنھوں نے اُس کا رسمی اعلان ابھی نہیں کیا ہے۔ سابق خاتون اول اور امریکہ کی رکن سنیٹ جنھیں صدر بارک اوباما نے 2008 ء کے صدارتی نامزدگی کے پارٹی انتخابات میں شرکت کی تھی، کہاکہ وہ ایک لمحہ میں کوئی فیصلہ نہیں کرسکتیں۔ تاہم یہ تجویز اُن کے زیرغور ہے۔

TOPPOPULARRECENT