Friday , December 15 2017
Home / کھیل کی خبریں / بین اسٹوکس سے امریکی کمپنی نے معاہدہ ختم کردیا

بین اسٹوکس سے امریکی کمپنی نے معاہدہ ختم کردیا

لندن۔13 اکٹوبر(سیاست ڈاٹ کام) انگلش کرکٹر بین اسٹوکس سے اسپانسرز بھی دور ہونے لگے ہیں۔نائٹ کلب کے باہر جھگڑے، حراست اور پھر ایشز اسکواڈ سے باہر ہونے کی وجہ سے کھیلوں کے ملبوسات تیار کرنے والی کمپنی نے آل رائونڈر کے ساتھ اپنا معاہدہ ختم کردیا، امریکی کمپنی نے کہا کہ ہم ایسے کسی بھی ایتھلیٹ کے ساتھ شراکت جاری نہیں رکھ سکتے جس کا رویہ ہمارے برانڈ کلچر سے مطابقت نہ رکھتا ہو۔

TOPPOPULARRECENT