Wednesday , May 23 2018
Home / عرب دنیا / بین الاقوامی فوجداری عدالت سے اسرائیل کے جرائم کی تحقیقات کی عرب لیگ کی اپیل

بین الاقوامی فوجداری عدالت سے اسرائیل کے جرائم کی تحقیقات کی عرب لیگ کی اپیل

قاہرہ ۔ /15 مئی (سیاست ڈاٹ کام) عرب لیگ کی مستقل کمیٹی برائے انسانی حقوق نے آج بین الاقوامی فوجداری عدالت کے وکیل استغاثہ پر زور دیا کہ وہ اسرائیل زیرقبضہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے جرائم کی عاجلانہ بنیادوں پر تحقیقات کروائیں اور اسرائیل کے مجرم قرار پانے پر اس کے خلاف کارروائی کی جائے ۔ عدالت کے وکیل استغاثہ اعلیٰ فاتوبین سودہ نے کہا کہ وہ جرائم ثابت ہونے پر کارروائی کیلئے وارنٹ جاری کروائیں گی ۔

TOPPOPULARRECENT