Tuesday , December 18 2018

بین الاقوامی مذہبی آزادی پر امریکہ کی سالانہ رپورٹ

واشنگٹن ۔ 14 ۔ اکتوبر (سیاست ڈاٹ  کام) امریکی سکریٹری آف اسٹیٹ جان کیری نے بین الاقوامی مذہبی آزادی پر تیار کردہ سالانہ رپورٹ جاری کیا ہے ۔ اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے بتایا کہ عالمی سطح پر مذہبی آزادی کا جائزہ لینے کے بعد یہ رپورٹ تیار کی گئی ہے۔ کانگریس نے رپورٹ کو منظوری دی۔ مرکز نے بی جے پی حکومت آنے کے بعد یہ امریکہ کی پہلی تجزیاتی رپورٹ ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT