Monday , September 24 2018
Home / جرائم و حادثات / بیوی اور بچوں سے جھگڑے کے بعد ایک شخص کی خودکشی

بیوی اور بچوں سے جھگڑے کے بعد ایک شخص کی خودکشی

حیدرآباد /5 فروری ( سیاست نیوز ) بیوی اور بچوں سے جھگڑے کے بعد ایک شخص نے خودکشی کرلی ۔ راجندر نگر پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا 28 سالہ نریش نے یہ انتہائی اقدام کیا جس کا بیوی اور بچوں سے جھگڑا ہوا تھا ۔ نریش حیدرگوڑہ علاقہ میں رہتا تھا ۔ اس شخص کو شراب کے نشہ کی عادت تھی وار اس کے گھر میں نشہ کے بعد جھگڑا ہوا کرتا تھا ۔ کل رات بھی نریش نشہ کی حالت میں اس کے مکان گیا اور بیوی بچوں سے جھگڑا کیا ۔ جس کے بعد دلبرداشتہ ہوکر اس نے خودکشی کرلیا ۔ پولیس راجندر نگر نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT