Friday , April 27 2018
Home / جرائم و حادثات / بیوی سے جھگڑا، شوہر کی خودکشی

بیوی سے جھگڑا، شوہر کی خودکشی

حیدرآباد۔/16مارچ، ( سیاست نیوز) بیوی سے جھگڑے کے بعد ایک شخص نے خود سوزی کرلی ۔ چادرگھاٹ پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 28 سالہ لنگیا جو پیشہ سے مزدور تھا آنند نگر ملک پیٹ علاقہ میں رہتا تھا13 مارچ کو لنگیا کا اسکی بیوی سے جھگڑا ہوگیا اور جھگڑے کے بعد اس شخص نے انتہائی اقدام کرتے ہوئے خود سوزی کرلی جو علاج کے دوران کل رات فوت ہوگیا۔ پولیس چادر گھاٹ نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT