Monday , January 22 2018
Home / جرائم و حادثات / بیوی سے جھگڑا، شوہر کی خودکشی

بیوی سے جھگڑا، شوہر کی خودکشی

حیدرآباد 14 مارچ ( سیاست نیوز ) بیوی سے جھگڑے کے بعد شوہر نے نا معلوم زہریلی دوا کا استعمال کرتے ہوئے خودکشی کرلی۔ کوکٹ پلی پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا۔ جہاں 40 سالہ ملیش جو پیشہ سے لیبرتھا اس نے کل نا معلوم زہریلی دوا کا استعمال کرلیا اور علاج کے دوران فوت ہوگیا ۔ ملیش کثرت سے شراب کے نشہ کا عادی بتایا گیا ہے جس نے کل اپنی بیوی سے جھ

حیدرآباد 14 مارچ ( سیاست نیوز ) بیوی سے جھگڑے کے بعد شوہر نے نا معلوم زہریلی دوا کا استعمال کرتے ہوئے خودکشی کرلی۔ کوکٹ پلی پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا۔ جہاں 40 سالہ ملیش جو پیشہ سے لیبرتھا اس نے کل نا معلوم زہریلی دوا کا استعمال کرلیا اور علاج کے دوران فوت ہوگیا ۔ ملیش کثرت سے شراب کے نشہ کا عادی بتایا گیا ہے جس نے کل اپنی بیوی سے جھگڑا کے بعد انتہائی اقدام کرلیا ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT