Monday , June 25 2018
Home / جرائم و حادثات / بیوی سے جھگڑا ، شوہر کی خودسوزی

بیوی سے جھگڑا ، شوہر کی خودسوزی

حیدرآباد۔ /25 جولائی (سیاست نیوز) پوتراج جیڈی میٹلہ کے علاقہ میں بونال کے لئے بیوی سے جھگڑے کے بعد خودسوزی کرلی ۔ پولیس کے مطابق 40 سالہ سرینواس جو ہر سال بونال میں پوتراج کے بھیس میں رہتا تھا ۔ مائسماں گوڑہ جیڈی میٹلہ علاقہ کا ساکن بتایا گیا ہے ۔ اس کی بیوی کا /21 جولائی کو جھگڑا ہوا تھا اور اس کے بعد اس نے خودسوزی کرلی ۔ پولیس مصروف تحقی

حیدرآباد۔ /25 جولائی (سیاست نیوز) پوتراج جیڈی میٹلہ کے علاقہ میں بونال کے لئے بیوی سے جھگڑے کے بعد خودسوزی کرلی ۔ پولیس کے مطابق 40 سالہ سرینواس جو ہر سال بونال میں پوتراج کے بھیس میں رہتا تھا ۔ مائسماں گوڑہ جیڈی میٹلہ علاقہ کا ساکن بتایا گیا ہے ۔ اس کی بیوی کا /21 جولائی کو جھگڑا ہوا تھا اور اس کے بعد اس نے خودسوزی کرلی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT