Wednesday , June 20 2018
Home / جرائم و حادثات / بیوی سے جھگڑا ، شوہر کی خودکشی

بیوی سے جھگڑا ، شوہر کی خودکشی

حیدرآباد۔/11جون، ( سیاست نیوز) بیوی سے جھگڑا کرنے کے بعد ایک شخص نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ ونستھلی پورم پولیس حدود میں پیش آیا جہاں وینکٹ رمنا نامی شخص نے جس کی عمر تقریباً 35سال بتائی گئی ہے کل رات خودکشی کرلی۔ وینکٹ رمنا ونستھلی پورم علاقہ میں رہتا تھا۔ میاں بیوی اکثر معمولی بات پر جھگڑا کیا کرتے تھے کل رات بھی دونوں میاں بیوی میں جھ

حیدرآباد۔/11جون، ( سیاست نیوز) بیوی سے جھگڑا کرنے کے بعد ایک شخص نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ ونستھلی پورم پولیس حدود میں پیش آیا جہاں وینکٹ رمنا نامی شخص نے جس کی عمر تقریباً 35سال بتائی گئی ہے کل رات خودکشی کرلی۔ وینکٹ رمنا ونستھلی پورم علاقہ میں رہتا تھا۔ میاں بیوی اکثر معمولی بات پر جھگڑا کیا کرتے تھے کل رات بھی دونوں میاں بیوی میں جھگڑا ہوا اور جھگڑے کے بعد اس نے خودکشی کرلی۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT