Monday , November 20 2017
Home / جرائم و حادثات / بیوی سے جھگڑا شوہر کی خودکشی

بیوی سے جھگڑا شوہر کی خودکشی

حیدرآباد۔ 13 ؍ نومبر (سیاست نیوز) بیوی سے جھگڑے کے نتیجہ میں ایک شوہر نے خودکشی کرلی ۔ شیورام پلی کے ساکن 27 سالہ سرینواس گھریلو مسائل سے دو چار تھا اور اس کا جھگڑا آئے دن بیوی سے ہوا کرتا تھا ۔ بیوی کے اس رویہ اور جھگڑوں سے دلبرداشتہ سرینواس نے پھانسی لے کر خودکشی کرلی اور راجندرنگر پولیس نے ایک مقدمہ درج کرلیا ۔

TOPPOPULARRECENT