Sunday , November 19 2017
Home / جرائم و حادثات / بیوی سے جھگڑا شوہر کی خودکشی

بیوی سے جھگڑا شوہر کی خودکشی

حیدرآباد /21اگست ( سیاست نیوز ) بیوی سے جھگڑے کے بعد شوہر نے خودکشی کرلیا ۔ جوبلی ہلز پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 25 سالہ گوردھن جو ایم ال اے کالونی علاقہ کا ساکن پیشہ سے میستری بتایا گیا ہے ۔ کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گوردھن کا رات میں اس کی بیوی سے جھگڑا ہوا تھا اور وہ جھگڑے کے بعد دلبرداشتہ ہوگیا جس نے انتہائی اقدام کرتے ہوئے کل رات خودکشی کرلی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT