Thursday , June 21 2018
Home / جرائم و حادثات / بیوی سے جھگڑے کے بعد خودسوزی

بیوی سے جھگڑے کے بعد خودسوزی

حیدرآباد /12 اگست ( سیاست نیوز) چھتری ناکہ کے علاقہ میں ایک شخص نے بیوی سے جھگڑے کے بعد خودسوزی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 30 سالہ بی ملیش جو بلدیہ کا ملازم تھا ۔ کرانتی نگر کندیگل گیٹ علاقہ میں رہتا تھا ۔ وہ شراب کے نشہ کا عادی تھا ۔ اس نے 9 اگست کے دن بیوی سے جھگڑے کے بعد انتہائی اقدام کرتے ہوئے خود کو آگ لگالی اور علاج کے دوران آج فوت ہوگیا ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT