Monday , June 25 2018
Home / جرائم و حادثات / بیوی سے جھگڑے کے بعد خودکشی

بیوی سے جھگڑے کے بعد خودکشی

حیدرآباد /11 مارچ ( سیاست نیوز ) مادھاپور کے علاقہ میں بیوی سے جھگڑے کے بعد ایک شخص نے خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 40 سالہ کے گیاسپر جو ایسٹ گوداوری کا متوطن تھا ۔ مادھاپور علاقہ میں رہتا تھا ۔ وہ پیشہ سے مزدور تھا ۔ گذشتہ چند دنوں قبل اس کا بیوی سے جھگڑا ہوا تھا اور قرض کے بوجھ سے بھی پریشان تھا ۔ اسی دوران بیوی سے جھگڑے اور قرض کے بو

حیدرآباد /11 مارچ ( سیاست نیوز ) مادھاپور کے علاقہ میں بیوی سے جھگڑے کے بعد ایک شخص نے خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 40 سالہ کے گیاسپر جو ایسٹ گوداوری کا متوطن تھا ۔ مادھاپور علاقہ میں رہتا تھا ۔ وہ پیشہ سے مزدور تھا ۔ گذشتہ چند دنوں قبل اس کا بیوی سے جھگڑا ہوا تھا اور قرض کے بوجھ سے بھی پریشان تھا ۔ اسی دوران بیوی سے جھگڑے اور قرض کے بوجھ سے پریشان ہوکر خودکشی کرلی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT