Sunday , June 24 2018
Home / جرائم و حادثات / بیوی سے جھگڑے کے بعد شوہر کی خودسوزی

بیوی سے جھگڑے کے بعد شوہر کی خودسوزی

حیدرآباد 28 اکٹوبر (سیاست نیوز) الوال کے علاقہ میں ایک شخص نے بیوی سے جھگڑے کے بعد خودسوزی کرلی۔ بتایا جاتا ہے کہ 35 سالہ قادر خان جو پیشہ سے مزدور تھا، الوال کے علاقہ میں رہتا تھا۔ قادر کا اس کی بیوی سے جھگڑا چل رہا تھا۔ معمولی باتوں پر میاں بیوی میں اکثر جھگڑا ہوا کرتا تھا۔ 22 اکٹوبر کو بھی اسی طرح جھگڑے کے بعد قادر خان نے اپنے جسم پر ک

حیدرآباد 28 اکٹوبر (سیاست نیوز) الوال کے علاقہ میں ایک شخص نے بیوی سے جھگڑے کے بعد خودسوزی کرلی۔ بتایا جاتا ہے کہ 35 سالہ قادر خان جو پیشہ سے مزدور تھا، الوال کے علاقہ میں رہتا تھا۔ قادر کا اس کی بیوی سے جھگڑا چل رہا تھا۔ معمولی باتوں پر میاں بیوی میں اکثر جھگڑا ہوا کرتا تھا۔ 22 اکٹوبر کو بھی اسی طرح جھگڑے کے بعد قادر خان نے اپنے جسم پر کیروسین ڈال کر آگ لگالی اور علاج کے دوران آج فوت ہوگیا۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT