Monday , December 11 2017
Home / اضلاع کی خبریں / بیوی سے جھگڑے کے بعد شوہر کی خودکشی

بیوی سے جھگڑے کے بعد شوہر کی خودکشی

گوداوری کھنی ۔ 24 اکٹوبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سوتنترتا چوک گوداوری کھنی کے ساکن شیخ ماجد29 سالہ بائیک میکانک نے ساڑی سے پھانسی لیکر خودکشی کرلی۔ ون ٹاؤن پولیس کے بموجب شیخ ماجد کو بیوی اور ایک لڑکی ہے۔ 6 مہینے سے شوہر اور بیوی میں بار بار جھگڑا ہوا کرتا تھا۔ 4 دن قبل شوہر سے جھگڑے کے بعد بیوی اپنے میکہ چلی گئی۔ گھر پر اکیلے ماجد نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی۔ ایس آئی سرینواس کیس درج کرکے تحقیقات کررہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT