Monday , June 18 2018
Home / جرائم و حادثات / بیوی کا شبہ کی بنیاد پر قتل

بیوی کا شبہ کی بنیاد پر قتل

حیدرآباد /22 مئی ( سیاست نیوز ) اپل کے علاقہ میں ایک شخص نے بیوی کے کردار پر شبہ کرتے ہوئے اسکا قتل کردیا اور راہ فرار اختیار کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 25 سالہ لتا جو کاماکشی پورم رامنتاپور کے ساکن واسو کی بیوی تھی ۔ واسو اپنی بیوی کے کردار پر شبہ کرتا تھا ۔ جس سے اس نے اپنی بیوی کا گلہ کاٹ کر قتل کردیا ۔ پولیس اپل مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT