Saturday , October 20 2018
Home / جرائم و حادثات / بیوی کا قاتل شوہر گرفتار

بیوی کا قاتل شوہر گرفتار

حیدرآباد /13 اپریل ( سیاست نیوز ) بیوی کے قتل میں ملوث شخص کو نریڈمیٹ پولیس نے گرفتار کرلیا ۔ انسپکٹر نریڈمیٹ مسٹر چندرابابو نے بتایا کہ گذشتہ ہفتہ سریکانت نے اپنی بیوی کا مبینہ طورپر قتل کردیا تھا اور فرار اختیار کرلی تھی ۔ پولیس نے تحقیقات کے بعد 29 سالہ اس شخص پی سریکانت کو گرفتار کرلیا جو ایسٹ کاکتیہ نگر نریڈمیٹ علاقہ کا ساکن ہے ۔ پ

حیدرآباد /13 اپریل ( سیاست نیوز ) بیوی کے قتل میں ملوث شخص کو نریڈمیٹ پولیس نے گرفتار کرلیا ۔ انسپکٹر نریڈمیٹ مسٹر چندرابابو نے بتایا کہ گذشتہ ہفتہ سریکانت نے اپنی بیوی کا مبینہ طورپر قتل کردیا تھا اور فرار اختیار کرلی تھی ۔ پولیس نے تحقیقات کے بعد 29 سالہ اس شخص پی سریکانت کو گرفتار کرلیا جو ایسٹ کاکتیہ نگر نریڈمیٹ علاقہ کا ساکن ہے ۔ پولیس نے گرفتاری کے بعد بیوی کے قاتل اس شخص کو عدالتی تحویل میں دے دیا ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT