Tuesday , June 19 2018
Home / جرائم و حادثات / بیوی کی ناراضگی پر شوہر کی خودکشی

بیوی کی ناراضگی پر شوہر کی خودکشی

حیدرآباد /8 اپریل ( سیاست نیوز ) گاندھی نگر کے علاقہ میں بیوی سے ناراضگی ایک شخص نے خودکشی کرلی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 39 سالہ موہن جو نیو بھوئی گوڑہ علاقہ کا ساکن تھا ۔ اس نے آج اپنے مکان میں پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ موہن اپنی ناراض بیوی کو منانے وجئے واڑہ گیا تھا ۔ تاہم بیوی نے اس کے ساتھ آنے سے انکار کردیا ۔ جس سے دلبرداشتہ ہوکر موہن

حیدرآباد /8 اپریل ( سیاست نیوز ) گاندھی نگر کے علاقہ میں بیوی سے ناراضگی ایک شخص نے خودکشی کرلی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 39 سالہ موہن جو نیو بھوئی گوڑہ علاقہ کا ساکن تھا ۔ اس نے آج اپنے مکان میں پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ موہن اپنی ناراض بیوی کو منانے وجئے واڑہ گیا تھا ۔ تاہم بیوی نے اس کے ساتھ آنے سے انکار کردیا ۔ جس سے دلبرداشتہ ہوکر موہن نے خودکشی کرلی ۔ موہن اور نورجہاں کی شادی 6 سال قبل ہوئی تھی ۔ موہن پیشہ سے الیکٹریشن تھا گذشتہ دنوں آپسی جھگڑے کے بعد نورجہاں اپنے مائیکے وجئے واڑہ چلی گئی تھی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT