Tuesday , January 23 2018
Home / جرائم و حادثات / بیوی کے مائیکہ جانے پر شوہر کی خودکشی

بیوی کے مائیکہ جانے پر شوہر کی خودکشی

حیدرآباد /6 مارچ ( سیاست نیوز ) منگل ہاٹ کے علاقہ میں ایک شخص بیوی کے مائیکے چلے جانے سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 27 سالہ گیانیشور جو شیولال نگر منگل ہاٹ علاقہ کا ساکن تھا پیشہ سے ہوٹل ملازم بتایا گیا ہے ۔ اس کی شادی دیڑھ سال قبل ہوئی تھی اور اس کی 9 ماہ کی بچی تھی اس کی بیوی بیدر اپنے مائیکے گئی تھی جس سے دلبرداشتہ ہو

حیدرآباد /6 مارچ ( سیاست نیوز ) منگل ہاٹ کے علاقہ میں ایک شخص بیوی کے مائیکے چلے جانے سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 27 سالہ گیانیشور جو شیولال نگر منگل ہاٹ علاقہ کا ساکن تھا پیشہ سے ہوٹل ملازم بتایا گیا ہے ۔ اس کی شادی دیڑھ سال قبل ہوئی تھی اور اس کی 9 ماہ کی بچی تھی اس کی بیوی بیدر اپنے مائیکے گئی تھی جس سے دلبرداشتہ ہوکر اس نے انتہائی اقدام کرلیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT