Friday , November 16 2018
Home / جرائم و حادثات / بیوی کے ہاتھوں شوہر کا بہیمانہ قتل

بیوی کے ہاتھوں شوہر کا بہیمانہ قتل

حیدرآباد ۔ /13 جولائی (سیاست نیوز) نارسنگی پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آئے ایک واقعہ میں بیوی نے شوہر کا بہیمانہ قتل کردیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 35 سالہ بھاگیہ نے اپنے کم عمر بیٹے کی مدد سے شوہر پرمیش کا قتل کردیا ۔ پولیس نے بتایا کہ بھاگیہ نے منصوبہ بند طریقہ سے اپنے شوہر کا قتل کیا ہے اور قتل کی وجہ جاننے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ پولیس نرسنگی نے اس سلسلے میں مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کیا ہے اور نعش کو بغرض پوسٹ مارٹم دواخانہ عثمانیہ کے مردہ خانہ منتقل کیا ۔

TOPPOPULARRECENT