Thursday , December 14 2017
Home / کھیل کی خبریں / ’’بیٹ‘‘سٹہ بازی کیلئے خفیہ لفظ

’’بیٹ‘‘سٹہ بازی کیلئے خفیہ لفظ

لاہور۔19 اکٹوبر(سیاست ڈاٹ کام) پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث کرکٹرزنے آپس میں بات چیت کیلیے ’’بیٹ’’ کو بطور خفیہ لفظ استعمال کیا ہے۔پی سی بی اینٹی کرپشن ٹربیونل کی طرف سے جاری کئے جانے والے 75 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلے میں انکشاف ہوا ہے کہ سٹہ بازوں سے رابطہ کروانے کے ملزم ناصرجمشید نے خالد لطیف کو سٹہ باز یوسف کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ گورا بیٹ مانگ رہا ہے، معیار اچھا ہونا چاہیے، پیسوں کی پرواہ نہ کرو، بیشک مجھ سے لے لینا، اپنے بھروسے کا آدمی ہے

Top Stories

TOPPOPULARRECENT