Friday , January 19 2018
Home / جرائم و حادثات / بیٹی کی عاشق کے ساتھ فراری ، دل برداشتہ ماں کی خودکشی

بیٹی کی عاشق کے ساتھ فراری ، دل برداشتہ ماں کی خودکشی

حیدرآباد /20 مارچ ( سیاست نیوز ) بیٹی کی عاشق کے ساتھ فراری سے دلبرداشتہ ایک خاتون نے خودکشی کرلی ۔ یہ واقعہ الوال پولیس حدود میں پیش آیا ۔ جہاں 45 سالہ یو سنگیتا نے کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ سنگیتا جنسی بستی بلارم علاقہ کے ساکن سدا کشور کی بیوی تھی ۔ اس کی لڑکی سنیتا گذشتہ روز اپنے عاشق کے ساتھ فرار ہوگئی تھی ۔ جس سے دلبرداشتہ ہوک

حیدرآباد /20 مارچ ( سیاست نیوز ) بیٹی کی عاشق کے ساتھ فراری سے دلبرداشتہ ایک خاتون نے خودکشی کرلی ۔ یہ واقعہ الوال پولیس حدود میں پیش آیا ۔ جہاں 45 سالہ یو سنگیتا نے کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ سنگیتا جنسی بستی بلارم علاقہ کے ساکن سدا کشور کی بیوی تھی ۔ اس کی لڑکی سنیتا گذشتہ روز اپنے عاشق کے ساتھ فرار ہوگئی تھی ۔ جس سے دلبرداشتہ ہوکر سنگیتا نے انتہائی اقدام کرلیا۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT