Thursday , November 23 2017
Home / ہندوستان / بیٹی کی عصمت ریزی کے الزام میں باپ گرفتار

بیٹی کی عصمت ریزی کے الزام میں باپ گرفتار

مظفر نگر ۔ 17 ۔ مئی : ( سیاست ڈاٹ کام) : ضلع مظفر نگر کے بڈھانہ ٹاون میں ایک 16 لڑکی اپنے ہی والد کی عصمت ریزی کے سبب حاملہ ہوگئی ۔ پولیس میں متاثرہ لڑکی کی والدہ نے یہ شکایت درج کروائی ہے کہ وہ ہر روزگار کام پر جایا کرتی ہے اور مکان میں ملزم اپنی لڑکی کے ساتھ رہتا تھا ۔ جس کا فائدہ اٹھا کر اس نے لڑکی کی عصمت ریزی کردی اور اس واقعہ کا انکشاف کرنے پر لڑکی کو مار دینے کی دھمکیاں دیتا تھا ۔ اسٹیشن ہاوز آفیسر ارون کمار تیاگی نے بتایا ملزم کے خلاف ایک کیس درج کر کے گرفتار کرلیا گیا جب کہ متاثرہ لڑکی کو طبی معائنہ کے لیے روانہ کردیا گیا ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT