Thursday , November 23 2017
Home / جرائم و حادثات / بیٹی کی موت پر دل برداشتہ باپ کی خود کشی

بیٹی کی موت پر دل برداشتہ باپ کی خود کشی

حیدرآباد ۔ 25 ۔ اگست : ( سیاست نیوز ) : بیٹی کی موت اور بیوی کی ناراضگی سے دل برداشتہ ایک شخص نے خود کشی کرلی ۔ مہیشورم پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا ۔ جہاں 30 سالہ راج کمار نے انتہائی اقدام کرلیا پیشہ سے لیبر کی شادی 4 سال قبل ہوئی تھی ۔ اور 6 ماہ قبل اس کی لڑکی کی موت واقع ہوگئی تھی اور 2 ماہ قبل بیوی اپنے مائیکے چلی گئی تھی ۔ کل اس شخص نے اپنی والدہ سے ملاقات کے بعد پوچما چیرو تالاب جاکر خود کشی کرلیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا اور مصروف تحقیقات ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT