Sunday , November 19 2017
Home / ہندوستان / بیٹے کی گرفتاری پرآرایس ایس قائد صدمہ سے فوت

بیٹے کی گرفتاری پرآرایس ایس قائد صدمہ سے فوت

مظفر نگر ۔  11ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام) آر ایس ایس کے قائد کا اپنے بیٹے کے چوری کے مقدمہ میں قصبہ کتھولی سے گرفتاری کے بعد قلب پر حملہ کی وجہ سے انتقال ہوگیا ۔ ایس آئی اجئے کمار کی زیرقیادت پولیس کی ایک ٹیم نے ان کے فرزند کو چوری کے سلسلہ میں گرفتار کیاتھا۔

TOPPOPULARRECENT