Thursday , December 14 2017
Home / جرائم و حادثات / بیٹے کے ہاتھوں باپ کا قتل ‘ اراضی تنازعہ کا شبہ

بیٹے کے ہاتھوں باپ کا قتل ‘ اراضی تنازعہ کا شبہ

حیدرآباد /23 اگسٹ ( سیاست نیوز) بورا بنڈہ علاقہ میں بیٹے نے اپنے باپ کا بہیمانہ طور پر قتل کر دیا ۔ بتایا جاتا ہے 55 سالہ ایم ماروتی ساکن بورا بنڈہ کی نعش خون میں لت پت مکان میں پائی گئی ۔ پولیس کو شبہ ہے کہ ماروتی کے بیٹے ابراہم نے اس کا قتل کیا ہے ۔ ذرائع نے بتایا کہ باپ بیٹے کے مابین اراضی تنازعہ چل رہا ہے تھا جس کے سبب یہ واردات پیش آئی ۔ پولیس ابراہم کو حراست میں لے کر تفتیش کر رہی ہے ۔ مزید تحقیقات جاری ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT