Saturday , June 23 2018
Home / دنیا / بیڈمینٹن ہندوستان کو ملیشیا کے خلاف 1 – 4 سے شکست

بیڈمینٹن ہندوستان کو ملیشیا کے خلاف 1 – 4 سے شکست

نئی دہلی 18 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) ابھرتے ہوئے بیڈمینٹن اسٹار گرو سائی دت نے ملیشیا کے خلاف تھامس کپ کے ایک میچ میں کامیابی حاصل کرلی تاہم ہندوستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ ملیشیا نے 4 – 1 سے ہندوستان کے خلاف کامیابی درج کروائی ۔ہندوستان کی جانب سے کدمبی سریکانت اور پی کشیپ کو اپنے سنگلز میچ میں شکست ہوئی ۔ ڈبلز میں بھی ہندوستان کو شکست ہوئی۔

TOPPOPULARRECENT