Saturday , June 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / بیڑی مزدوروں کے ساتھ انصاف کا مطالبہ

بیڑی مزدوروں کے ساتھ انصاف کا مطالبہ

مٹ پلی 6 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مٹ پلی این ایس یو آئی کے قائد جناب آگاشریش نے حکومت تلنگانہ کے سی آر سے مطالبہ کرتے ہوئے صحافتی بیان میں کہا کہ انتخابات سے قبل چیف منسٹر جناب کے چندر شیکھر راو نے بڑی مزدوروں سے وعدہ کیا تھا کہ فی مزدور کو ہر ماہ 1000 روپئے وظیفہ دیا جائے گا اب ہر طرف مزدوروں کی طرف سے کئی احتجاجوں کے باوجود چیف منسٹر ک

مٹ پلی 6 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مٹ پلی این ایس یو آئی کے قائد جناب آگاشریش نے حکومت تلنگانہ کے سی آر سے مطالبہ کرتے ہوئے صحافتی بیان میں کہا کہ انتخابات سے قبل چیف منسٹر جناب کے چندر شیکھر راو نے بڑی مزدوروں سے وعدہ کیا تھا کہ فی مزدور کو ہر ماہ 1000 روپئے وظیفہ دیا جائے گا اب ہر طرف مزدوروں کی طرف سے کئی احتجاجوں کے باوجود چیف منسٹر کی خاموشی اور موقع پرستی افسوناک ہے ۔ تلنگانہ حکومت کو چاہئے بیڑی مزدوروں کے سمائل کی جانکاری کرتے ہوئے بیڑی مزدوروں کے ساتھ انصاف کرے اور دی گئی حامی کو عمل کرے ۔

TOPPOPULARRECENT