Tuesday , June 19 2018
Home / جرائم و حادثات / بیگم پیٹ میں تاجر کا بہیمانہ قتل

بیگم پیٹ میں تاجر کا بہیمانہ قتل

حیدرآباد ۔ 22؍ جون ( سیاست نیوز) بیگم پیٹ علاقہ اننانگر میں تاجر کا بہیمانہ طور پر قتل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے بموجب 29 سالہ اے تروپتی ریڈی کو کل رات دیر گئے نامعلوم افراد نے اس کے مکان میں قتل کر دیا ۔ پولیس بیگم پیٹ نے بتایا کہ تروپتی ریڈی کے سر پر آہنی سلاخوں سے حملہ کیا گیا تھا جس کے نتیجہ میں برسرموقع ہلاک ہوگیا ۔ پولیس نے تاجر کی نعش

حیدرآباد ۔ 22؍ جون ( سیاست نیوز) بیگم پیٹ علاقہ اننانگر میں تاجر کا بہیمانہ طور پر قتل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے بموجب 29 سالہ اے تروپتی ریڈی کو کل رات دیر گئے نامعلوم افراد نے اس کے مکان میں قتل کر دیا ۔ پولیس بیگم پیٹ نے بتایا کہ تروپتی ریڈی کے سر پر آہنی سلاخوں سے حملہ کیا گیا تھا جس کے نتیجہ میں برسرموقع ہلاک ہوگیا ۔ پولیس نے تاجر کی نعش کو گاندھی ہاسپٹل کے مردہ خانہ منتقل کیا اور بعد پوسٹ مارٹم ورثاء کے حوالہ کر دیا ۔ بیگم پیٹ پولیس نے اس سلسلہ میں قتل مقدمہ درج کرلیا ہے اور خاطیوں کی تلاش جاری ہے ۔

TOPPOPULARRECENT