Wednesday , December 19 2018

بیہوشی میں دستیاب شخص کی موت

حیدرآباد ۔ 12 مئی ۔ ( سیاست نیوز) ٹپہ چبوترا کے علاقہ میں ایک شخص کی مشتبہ موت کا واقع پیش آیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 56 سالہ محمد سلطان جو پیشہ سے آٹو ڈرائیور سلیمان نگر عطاپور علاقہ کا ساکن تھا پولیس ذرائع کے مطابق یہ شخص ایک کمیونٹی ہال کے قریب پولیس کو بیہوشی کے عالم میں دستیاب ہوا جس کو پولیس نے ہاسپٹل منتقل کیا تھا جو علاج کے دوران فوت ہوگیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT